Marigolds


I hope all the friends are well. I want to share with you some natural beauty. This natural beauty is present in my home garden. Which I protect very much. I have some different colors and different types of flowers that I will share with you. First of all I want to show you the Golden Rhinoceros that is in my garden. I planted these seeds at home and now they are also giving flowers. Last year I bought the same flowering plants from the market. When their season is over and the flowers wither. I collected these flowers. There were seeds inside these flowers. This time I have made plants by growing these seeds. Their flowers are slightly smaller than hybrid seeds. But in terms of numbers, the flowers are very open. Their plant size has also increased


تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ کے ساتھ کچھ قدرتی خوبصورتی شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ قدرتی خوبصورتی میرے گھر کے باغیچے میں موجود ہے۔ جس کی میں بہت زیادہ حفاظت کرتا ہوں۔ میرے پاس کچھ مختلف رنگ کے اور مختلف اقسام کے پھول موجود ہیں جو میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔ سب پہلے میں آپ کو گولڈن گینڈا دکھانا چاہتا ہوں یہ میری باغیچہ میں موجود ہے۔ یہ میں نے گھر میں ہی بیج لگاۓ تھے اب یہ پھول بھی دے رہے ہیں۔ پچھلے سال میں نے اسی پھول کے پودے مارکیٹ سے خریدے تھے۔ جب ان کا سیزن ختم ہوا اور پھول مرجھا گئے۔ میں نے ان پھولوں کو اپنے پاس جمع کر لیا۔ ان پھولوں کے اندر بیج موجود تھے میں نے اس بار یہی بیج اگا کر پودے تیار کیے ہیں۔ ہائبرڈ بیج کی نسبت ان کے پھول کچھ چھوٹے سائز کے بنے ہیں۔ مگر تعداد کے لحاظ سے پھول بہت ذیادہ کھلے ہیں۔ ان کے پودے کا سائز بھی زیادہ ہؤا ہے

German Chamomile Natural


This flower is also present in my garden and it has grown bigger than my height. Although he is not very tall. I have two types of it, the other type of flower is yellow. They are not open yet. They will be open in a few days. In addition to these, I have two types of roses. One type is hybrid and the other is common rose which is widely used in herbal medicine. The juice of this rose proves to be very useful for the skin and can also be applied to the eyes. I hope you enjoy this natural beauty that I am sharing with you. Just two days ago it rained and at the same time there was hail which has affected a lot of flowers. The little flowers are gone.




یہ پھول بھی میرے باغیچے میں موجود ہے اور اس کا قد میرے قد سے بڑا ہو چکا ہے۔ حالانکہ اس کا قد اتنا زیادہ نہیں ہوتا ۔ میرے پاس اس کی دو اقسام موجود دوسری قسم کے پھول پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ وہ ابھی تک کھلے نہیں ہیں کچھ ہی دنوں تک کھل جائیں گے۔ ان کے علاؤہ میرے پاس گلاب کی بھی دو اقسام ہیں۔ ایک قسم ہائبرڈ ہے اور دوسری قسم عام گلاب ہے جو ہربل ادویات میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس گلاب کا عرق جلد کے لئے بہت مفید ثابت ہوتا ہے آنکھوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ قدرتی خوبصورتی جو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو بہت اچھی لگے گی۔ ابھی دو دن پہلے بارش ہوئی ہے اور ساتھ ہی ژالہ باری بھی ہوئ ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ پھول متاثر ہوئے ہیں۔ چھوٹے پھول تو بالکل ہی ختم ہو چکے ہیں۔


Marigolds I hope all the friends are well. I want to share with you some natural beauty. This natural beauty is present in my home garden. Which I protect very much. I have some different colors and different types of flowers that I will share with you. First of all I want to show you the Golden Rhinoceros that is in my garden. I planted these seeds at home and now they are also giving flowers. Last year I bought the same flowering plants from the market. When their season is over and the flowers wither. I collected these flowers. There were seeds inside these flowers. This time I have made plants by growing these seeds. Their flowers are slightly smaller than hybrid seeds. But in terms of numbers, the flowers are very open. Their plant size has also increased تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ کے ساتھ کچھ قدرتی خوبصورتی شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ قدرتی خوبصورتی میرے گھر کے باغیچے میں موجود ہے۔ جس کی میں بہت زیادہ حفاظت کرتا ہوں۔ میرے پاس کچھ مختلف رنگ کے اور مختلف اقسام کے پھول موجود ہیں جو میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔ سب پہلے میں آپ کو گولڈن گینڈا دکھانا چاہتا ہوں یہ میری باغیچہ میں موجود ہے۔ یہ میں نے گھر میں ہی بیج لگاۓ تھے اب یہ پھول بھی دے رہے ہیں۔ پچھلے سال میں نے اسی پھول کے پودے مارکیٹ سے خریدے تھے۔ جب ان کا سیزن ختم ہوا اور پھول مرجھا گئے۔ میں نے ان پھولوں کو اپنے پاس جمع کر لیا۔ ان پھولوں کے اندر بیج موجود تھے میں نے اس بار یہی بیج اگا کر پودے تیار کیے ہیں۔ ہائبرڈ بیج کی نسبت ان کے پھول کچھ چھوٹے سائز کے بنے ہیں۔ مگر تعداد کے لحاظ سے پھول بہت ذیادہ کھلے ہیں۔ ان کے پودے کا سائز بھی زیادہ ہؤا ہے German Chamomile Natural This flower is also present in my garden and it has grown bigger than my height. Although he is not very tall. I have two types of it, the other type of flower is yellow. They are not open yet. They will be open in a few days. In addition to these, I have two types of roses. One type is hybrid and the other is common rose which is widely used in herbal medicine. The juice of this rose proves to be very useful for the skin and can also be applied to the eyes. I hope you enjoy this natural beauty that I am sharing with you. Just two days ago it rained and at the same time there was hail which has affected a lot of flowers. The little flowers are gone. یہ پھول بھی میرے باغیچے میں موجود ہے اور اس کا قد میرے قد سے بڑا ہو چکا ہے۔ حالانکہ اس کا قد اتنا زیادہ نہیں ہوتا ۔ میرے پاس اس کی دو اقسام موجود دوسری قسم کے پھول پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ وہ ابھی تک کھلے نہیں ہیں کچھ ہی دنوں تک کھل جائیں گے۔ ان کے علاؤہ میرے پاس گلاب کی بھی دو اقسام ہیں۔ ایک قسم ہائبرڈ ہے اور دوسری قسم عام گلاب ہے جو ہربل ادویات میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس گلاب کا عرق جلد کے لئے بہت مفید ثابت ہوتا ہے آنکھوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ قدرتی خوبصورتی جو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو بہت اچھی لگے گی۔ ابھی دو دن پہلے بارش ہوئی ہے اور ساتھ ہی ژالہ باری بھی ہوئ ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ پھول متاثر ہوئے ہیں۔ چھوٹے پھول تو بالکل ہی ختم ہو چکے ہیں۔
0 Comments 0 Shares 32 Views