Greetings from me to all the members of the hive.
Happy Friday is a wonderful day for Muslims. It is a great day. On this day, we all Muslims offer Friday prayers in congregation.

Business activities also become very less. Only keep busy for the first part of the day and give up all activities after 12 o'clock.

The markets are crowded in the morning but the markets are crowded in the afternoon. Employees are busy all day.

I also came out of the house to the market this morning. Today I took a break from going to my store.

I arrived at the shopping mall in the market around 9 o'clock. One of my habits is to visit the shopping mall first and check the prices of the items. Then I go shopping.

I am at a cell point in my city today. There are household items here. Crockery and some electronic items are also available.

I made a small purchase today. I took a cup of tea and a thermos. It was a thermos with a glass. I intended to return home after shopping and returned home.

urdu
چھتے کے تمام ممبران کو میری طرف سے سلام جمعہ المبارک کا دن مسلمانوں کے لیے ایک شاندار دن ہے یہ ایک بڑا دن ہے۔ اس دن کو ہم تمام مسلمان جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرتے ہیں کاروباری سرگرمیاں بھی بہت کم ہو جاتی ہیں۔ صرف دن کا پہلا حصہ کاموں میں مصروف رکھتے ہیں اور 12 بجے کے بعد تمام سرگرمیوں کو ترک کر دیتے ہیں۔ منڈیوں میں صبح کے وقت تو رش لگا رہتا ہے لیکن دوپہر کے وقت منڈیوں میں سناٹا چھا جاتا ہے۔ ملازمت سے وابستہ افراد تمام دن کام میں مصروف ہوتے ہیں۔ میں بھی آج صبح کے وقت گھر سے مارکیٹ کی طرف نکل آیا ہوں۔ آج میں نے اپنی دکان پر جانے سے چھٹی کی ہے۔ میں تقریباً 9 بجے کے قریب مارکیٹ میں شاپنگ مال میں پہنچا ہوں۔ میری ایک عادت ہے کہ میں پہلے شاپنگ مال کا وزٹ کرتا ہوں اور اشیا کی قیمتوں کا جائزہ لیتا ہوں۔ اسکے بعد میں خریداری کرتا ہوں۔ میں آج اپنے شہر کے ایک سیل پوائنٹ پر موجود ہوں۔ یہاں پر گھریلو ضروریات کی اشیاء موجود ہوتی ہیں۔ کراکری اور الیکٹرانک کے کچھ ایٹم بھی دستیاب ہوتے ہیں میں نے آج معمولی سی خریداری کی ہے۔ میں نے چائے کے لیے کپ لیے اور ایک تھرماس لیا یہ تھرماس گلاس والا تھرماس تھا۔ میں نے خریداری کرنے کے بعد گھر واپسی کا ارادہ کیا اور گھر واپس پہنچ گیا۔

Greetings from me to all the members of the hive. Happy Friday is a wonderful day for Muslims. It is a great day. On this day, we all Muslims offer Friday prayers in congregation. Business activities also become very less. Only keep busy for the first part of the day and give up all activities after 12 o'clock. The markets are crowded in the morning but the markets are crowded in the afternoon. Employees are busy all day. I also came out of the house to the market this morning. Today I took a break from going to my store. I arrived at the shopping mall in the market around 9 o'clock. One of my habits is to visit the shopping mall first and check the prices of the items. Then I go shopping. I am at a cell point in my city today. There are household items here. Crockery and some electronic items are also available. I made a small purchase today. I took a cup of tea and a thermos. It was a thermos with a glass. I intended to return home after shopping and returned home. urdu چھتے کے تمام ممبران کو میری طرف سے سلام جمعہ المبارک کا دن مسلمانوں کے لیے ایک شاندار دن ہے یہ ایک بڑا دن ہے۔ اس دن کو ہم تمام مسلمان جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرتے ہیں کاروباری سرگرمیاں بھی بہت کم ہو جاتی ہیں۔ صرف دن کا پہلا حصہ کاموں میں مصروف رکھتے ہیں اور 12 بجے کے بعد تمام سرگرمیوں کو ترک کر دیتے ہیں۔ منڈیوں میں صبح کے وقت تو رش لگا رہتا ہے لیکن دوپہر کے وقت منڈیوں میں سناٹا چھا جاتا ہے۔ ملازمت سے وابستہ افراد تمام دن کام میں مصروف ہوتے ہیں۔ میں بھی آج صبح کے وقت گھر سے مارکیٹ کی طرف نکل آیا ہوں۔ آج میں نے اپنی دکان پر جانے سے چھٹی کی ہے۔ میں تقریباً 9 بجے کے قریب مارکیٹ میں شاپنگ مال میں پہنچا ہوں۔ میری ایک عادت ہے کہ میں پہلے شاپنگ مال کا وزٹ کرتا ہوں اور اشیا کی قیمتوں کا جائزہ لیتا ہوں۔ اسکے بعد میں خریداری کرتا ہوں۔ میں آج اپنے شہر کے ایک سیل پوائنٹ پر موجود ہوں۔ یہاں پر گھریلو ضروریات کی اشیاء موجود ہوتی ہیں۔ کراکری اور الیکٹرانک کے کچھ ایٹم بھی دستیاب ہوتے ہیں میں نے آج معمولی سی خریداری کی ہے۔ میں نے چائے کے لیے کپ لیے اور ایک تھرماس لیا یہ تھرماس گلاس والا تھرماس تھا۔ میں نے خریداری کرنے کے بعد گھر واپسی کا ارادہ کیا اور گھر واپس پہنچ گیا۔
0 Comments 0 Shares 56 Views