السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ ہی دیر میں میں چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اور اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں پودوں کو پانی دینے گیا ان کو پانی دیا اور پھر دکان کی طرف چلا گیا میں نے جا کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی شروع کردی صفائی کرنے کے بعد میں نے کپڑوں کی کٹائی کی۔ اسکے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا


جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا کچھ دیر کے بعد میری آنکھ کھلی تو میں نہانے کے لئے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی






Photographer
Aamirhayat




Camera
mobile phone camera


Mobile phone
Redmi 9t


ISO
auto


Location
Mianwali Punjab Pakistan


Flash
No flash


السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ ہی دیر میں میں چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اور اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں پودوں کو پانی دینے گیا ان کو پانی دیا اور پھر دکان کی طرف چلا گیا میں نے جا کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی شروع کردی صفائی کرنے کے بعد میں نے کپڑوں کی کٹائی کی۔ اسکے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا کچھ دیر کے بعد میری آنکھ کھلی تو میں نہانے کے لئے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی Photographer Aamirhayat Camera mobile phone camera Mobile phone Redmi 9t ISO auto Location Mianwali Punjab Pakistan Flash No flash
0 Comments 0 Shares 302 Views