English
Urdu








Hello friends, I hope you all are well and have started life with a new day today. I wish you a very good day and a good day with your family. I got up early in the morning and went to the mosque for prayers and prostrated before Allah Almighty and prayed for the beginning of a new day. So that the new day will bring us happiness. After praying, I went for a walk and while walking I went to see my crops. I have grown mustard in my field and wheat in some places. The yellow mustard flowers look very beautiful. In this season, bees get food very easily. Wherever you see mustard flowers, these bees will be there. They make very little honey this season. Because of the cold, they can't store much juice. I walk daily which is very useful for us. I walk 3 km on a daily basis which is a normal walk. During the walk I took some beautiful pictures of the clouds and the surrounding environment which I am sharing with you people. When I returned home from the walk I was the first to drop the children off at school. When I come home from school, my wife prepares breakfast for me and I have breakfast. I also have a small garden in my house which has different types of flowers I visit every day
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور آج ایک نئے دن کے ساتھ زندگی کا آغاز کر چکے ہوں گے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ آج کا دن بہت اچھا گزرے اور آپ اپنی فیملی کے ساتھ اچھا دن گزاریں۔ میں صبح سویرے اٹھتے ہی مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا اور اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدہ شکر ادا کیا اور نئے دن کے آغازکے لیے دعا کی۔ تاکہ ہمارے لیے نیا دن خوشیاں لے کر آئے۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے نکلا اور واک کرتے کرتے اپنی فصلوں کو دیکھنے کے لیے چلا گیا۔ میں نے اپنے کھیت میں سرسوں کاشت کی ہوئی ہے۔اور کچھ جگہ پر گندم بھی کاشت کی ہے۔ سرسوں کے پیلے رنگ کے پھول بہت خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔ اس موسم میں شہد کی مکھیوں کو خوراک بہت آسانی سے مل جاتی ہے۔ آپ جہاں بھی سرسوں کے پھول دیکھ لیں یہ شہد کی مکھیاں وہاں موجود ہوں گی۔ یہ اس موسم میں شہد بہت کم بنا پاتی ہیں۔ کیونکہ سردی کی وجہ سے یہ زیادہ رس جمع نہیں کر پاتیں۔ میں روزانہ واک کرتا ہوں جو کہ ہمارے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے میں روزانہ کی بنیاد پر 3 کلومیٹر واک کرتا ہوں جو کہ ایک نارمل واک ہے۔ واک کے دوران میں نے بادلوں کی اور ارد گرد کے ماحول کی چند خوبصورت تصاویر لیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں واک سے جب میں گھر لوٹا تو سب سے پہلے میں بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا۔ جب میں سکول سے گھر وآپس آتا ہوں تو میری بیوی میرے لیے ناشتہ تیار کرتی ہے اور میں ناشتہ کرتا ہوں۔ میرے گھر میں ایک چھوٹا سا باغیچہ بھی ہے جس میں مختلف اقسام کے پھول موجود ہیں میں روزانہ ان کو دیکھنے جاتا ہوں












English Urdu Hello friends, I hope you all are well and have started life with a new day today. I wish you a very good day and a good day with your family. I got up early in the morning and went to the mosque for prayers and prostrated before Allah Almighty and prayed for the beginning of a new day. So that the new day will bring us happiness. After praying, I went for a walk and while walking I went to see my crops. I have grown mustard in my field and wheat in some places. The yellow mustard flowers look very beautiful. In this season, bees get food very easily. Wherever you see mustard flowers, these bees will be there. They make very little honey this season. Because of the cold, they can't store much juice. I walk daily which is very useful for us. I walk 3 km on a daily basis which is a normal walk. During the walk I took some beautiful pictures of the clouds and the surrounding environment which I am sharing with you people. When I returned home from the walk I was the first to drop the children off at school. When I come home from school, my wife prepares breakfast for me and I have breakfast. I also have a small garden in my house which has different types of flowers I visit every day السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور آج ایک نئے دن کے ساتھ زندگی کا آغاز کر چکے ہوں گے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ آج کا دن بہت اچھا گزرے اور آپ اپنی فیملی کے ساتھ اچھا دن گزاریں۔ میں صبح سویرے اٹھتے ہی مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا اور اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدہ شکر ادا کیا اور نئے دن کے آغازکے لیے دعا کی۔ تاکہ ہمارے لیے نیا دن خوشیاں لے کر آئے۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے نکلا اور واک کرتے کرتے اپنی فصلوں کو دیکھنے کے لیے چلا گیا۔ میں نے اپنے کھیت میں سرسوں کاشت کی ہوئی ہے۔اور کچھ جگہ پر گندم بھی کاشت کی ہے۔ سرسوں کے پیلے رنگ کے پھول بہت خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔ اس موسم میں شہد کی مکھیوں کو خوراک بہت آسانی سے مل جاتی ہے۔ آپ جہاں بھی سرسوں کے پھول دیکھ لیں یہ شہد کی مکھیاں وہاں موجود ہوں گی۔ یہ اس موسم میں شہد بہت کم بنا پاتی ہیں۔ کیونکہ سردی کی وجہ سے یہ زیادہ رس جمع نہیں کر پاتیں۔ میں روزانہ واک کرتا ہوں جو کہ ہمارے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے میں روزانہ کی بنیاد پر 3 کلومیٹر واک کرتا ہوں جو کہ ایک نارمل واک ہے۔ واک کے دوران میں نے بادلوں کی اور ارد گرد کے ماحول کی چند خوبصورت تصاویر لیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں واک سے جب میں گھر لوٹا تو سب سے پہلے میں بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا۔ جب میں سکول سے گھر وآپس آتا ہوں تو میری بیوی میرے لیے ناشتہ تیار کرتی ہے اور میں ناشتہ کرتا ہوں۔ میرے گھر میں ایک چھوٹا سا باغیچہ بھی ہے جس میں مختلف اقسام کے پھول موجود ہیں میں روزانہ ان کو دیکھنے جاتا ہوں
0 Comments 0 Shares 82 Views