Assalam Alaikum



Assalam Alaikum, I pray that all of you are well and may Allah bless the country of Pakistan. I am here to present today's activity to you. Today, after waking up early in the morning, I went to the washroom first thing to take a bath and turned on the water motor button to take a bath with fresh water. When I filled a bucket of water for bathing, the electricity went off. I took a bath with the water that I had filled and walked towards the mosque for prayer. After offering prayers, I went for a walk. I walked for half an hour then after walking I returned home and at home I had breakfast. After breakfast I went to water the flowers in my garden. I went to harvest fodder for the animals, brought the fodder home and then gave water to the animals. After giving water to the animals, I left for my shop.
السّلام علیکم میں دعا گو ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور اللّٰہ تعالٰی ملک پاکستان کی خیر فرمائے۔ میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ آج میں صبح سویرے اٹھنے کے بعد سب سے پہلے نہانے کے لئے واش روم گیا پانی والی موٹر کا بٹن آن کیا تاکہ تازہ پانی سے نہا لوں۔ نہانے کے لئے پانی کی ایک بالٹی بھر لی تو بجلی بند ہو گئی۔ میں نے جو پانی بھر لیا تھا میں اس پانی سے نہایا اور مسجد کی طرف نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا ۔ میں نے آدھے گھنٹہ واک کی پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا۔ میں نے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے کے لئے گیا چارہ کٹائی کرکے گھر لے آیا اور پھر جانوروں کو پانی دیا۔ جانوروں کو پانی دینے کے بعد میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا.





Beautiful flowers photography




















Work at a sewing center



When I reached the shop, it was 9 o'clock in the morning. I opened the door of my shop and cleaned it, then I got busy cutting the clothes. When I finished cutting, I switched on the machine and oiled the sewing machine. . After oiling the machine I started sewing the clothes. Customers came to me to get the clothes stitched, they gave me the clothes and I measured them, when the measurements were done, they asked me about the cost of sewing the clothes, I told them 800 rupees. He gave me a note of 1000. I took out my wallet from my pocket and gave him back 200 rupees. They went back and I took my seat and got busy sewing again.
جب میں دکان پر پہنچا تو صبح کے 9بج رہے تھے میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی پھر میں کپڑوں کی کٹائی کرنے میں مصروف ہوگیا میں نے جب کٹائی کر لی تو میں نے مشین کا سوئچ آن کیا اور سلائی مشین کو تیل ڈالا۔ مشین کو تیل ڈالنے کے بعد میں نے کپڑوں کی سلائی شروع کی۔ میرے پاس کپڑوں کی سلائی کروانے کے لیے گاہک پہنچے انہوں نے مجھے کپڑے دیے اور میں نے ان کی پیمائش کی جب پیمائش مکمل ہو گئی تو انہوں نے مجھے کپڑوں کی سلائی کی رقم کے بارے میں پوچھا میں نے انہیں 800 روپے دینے کا کہا۔ انہوں نے مجھے ایک ہزار کا نوٹ دیا میں نے انہیں اپنی جیب سے پرس نکالا اور انہیں دو سو روپے واپس کر دیے۔ وہ واپس چلے گئے اور میں اپنی نشست پر بیٹھ گیا اور دوبارہ سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔


























A visit to a friend's house



I took a lunch break and came home and had lunch at home. After lunch I went to my friend's house to see his new house which was close to his old house. I reached his house and he welcomed me and then served me tea. Then we spent a lot of time together and then in the afternoon we went to see his new house which was in a very good location. There were green fields all around and an open and long road. I reached the terrace and saw beautiful views and enjoyed the cool evening air. I left for home in the evening, I also took some pictures there which I am sharing with you guys.
میں نے دوپہر کے کھانے کے وقت وقفہ کیا اور گھر چلا آیا اور گھر پر دوپہر کا کھانا کھایا۔ دوپہر کے کھانے کے بعد میں دوست کے گھر چلا گیا وہاں پر میں نے اس کے نئے گھر کو دیکھنے جانا تھا جو کہ اس کے پرانے گھر کے قریب تھا۔ میں اس کے گھر پہنچا اور اس نے مجھے ویلکم کیا اور پھر مجھے چائے پلائی۔ پھر ہم نے کافی وقت ساتھ گزارا اور پھر ہم سہ پہر کے وقت اس کا نیا گھر دیکھنے گئے جوکہ بہت اچھی لوکیشن پر تھا۔ چاروں طرف سر سبز کھیت تھے اور ایک کھلا اور طویل روڈ تھا میں نے چھت پر پہنچ کر خوبصورت نظارے دیکھے اور شام کے وقت کی ٹھنڈی ہوا کا لطف اٹھایا۔ میں شام کے وقت گھر کی طرف روانہ ہو گیا میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بھی بنائی تھیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔








Photographer
Aamirhayat




Camera
mobile phone camera


Mobile phone
Redmi 9t


ISO
auto


Location
Mianwali Punjab Pakistan


Flash
No flash



Posted using SoMee
Assalam Alaikum Assalam Alaikum, I pray that all of you are well and may Allah bless the country of Pakistan. I am here to present today's activity to you. Today, after waking up early in the morning, I went to the washroom first thing to take a bath and turned on the water motor button to take a bath with fresh water. When I filled a bucket of water for bathing, the electricity went off. I took a bath with the water that I had filled and walked towards the mosque for prayer. After offering prayers, I went for a walk. I walked for half an hour then after walking I returned home and at home I had breakfast. After breakfast I went to water the flowers in my garden. I went to harvest fodder for the animals, brought the fodder home and then gave water to the animals. After giving water to the animals, I left for my shop. السّلام علیکم میں دعا گو ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور اللّٰہ تعالٰی ملک پاکستان کی خیر فرمائے۔ میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ آج میں صبح سویرے اٹھنے کے بعد سب سے پہلے نہانے کے لئے واش روم گیا پانی والی موٹر کا بٹن آن کیا تاکہ تازہ پانی سے نہا لوں۔ نہانے کے لئے پانی کی ایک بالٹی بھر لی تو بجلی بند ہو گئی۔ میں نے جو پانی بھر لیا تھا میں اس پانی سے نہایا اور مسجد کی طرف نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا ۔ میں نے آدھے گھنٹہ واک کی پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا۔ میں نے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے کے لئے گیا چارہ کٹائی کرکے گھر لے آیا اور پھر جانوروں کو پانی دیا۔ جانوروں کو پانی دینے کے بعد میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا. Beautiful flowers photography Work at a sewing center When I reached the shop, it was 9 o'clock in the morning. I opened the door of my shop and cleaned it, then I got busy cutting the clothes. When I finished cutting, I switched on the machine and oiled the sewing machine. . After oiling the machine I started sewing the clothes. Customers came to me to get the clothes stitched, they gave me the clothes and I measured them, when the measurements were done, they asked me about the cost of sewing the clothes, I told them 800 rupees. He gave me a note of 1000. I took out my wallet from my pocket and gave him back 200 rupees. They went back and I took my seat and got busy sewing again. جب میں دکان پر پہنچا تو صبح کے 9بج رہے تھے میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی پھر میں کپڑوں کی کٹائی کرنے میں مصروف ہوگیا میں نے جب کٹائی کر لی تو میں نے مشین کا سوئچ آن کیا اور سلائی مشین کو تیل ڈالا۔ مشین کو تیل ڈالنے کے بعد میں نے کپڑوں کی سلائی شروع کی۔ میرے پاس کپڑوں کی سلائی کروانے کے لیے گاہک پہنچے انہوں نے مجھے کپڑے دیے اور میں نے ان کی پیمائش کی جب پیمائش مکمل ہو گئی تو انہوں نے مجھے کپڑوں کی سلائی کی رقم کے بارے میں پوچھا میں نے انہیں 800 روپے دینے کا کہا۔ انہوں نے مجھے ایک ہزار کا نوٹ دیا میں نے انہیں اپنی جیب سے پرس نکالا اور انہیں دو سو روپے واپس کر دیے۔ وہ واپس چلے گئے اور میں اپنی نشست پر بیٹھ گیا اور دوبارہ سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ A visit to a friend's house I took a lunch break and came home and had lunch at home. After lunch I went to my friend's house to see his new house which was close to his old house. I reached his house and he welcomed me and then served me tea. Then we spent a lot of time together and then in the afternoon we went to see his new house which was in a very good location. There were green fields all around and an open and long road. I reached the terrace and saw beautiful views and enjoyed the cool evening air. I left for home in the evening, I also took some pictures there which I am sharing with you guys. میں نے دوپہر کے کھانے کے وقت وقفہ کیا اور گھر چلا آیا اور گھر پر دوپہر کا کھانا کھایا۔ دوپہر کے کھانے کے بعد میں دوست کے گھر چلا گیا وہاں پر میں نے اس کے نئے گھر کو دیکھنے جانا تھا جو کہ اس کے پرانے گھر کے قریب تھا۔ میں اس کے گھر پہنچا اور اس نے مجھے ویلکم کیا اور پھر مجھے چائے پلائی۔ پھر ہم نے کافی وقت ساتھ گزارا اور پھر ہم سہ پہر کے وقت اس کا نیا گھر دیکھنے گئے جوکہ بہت اچھی لوکیشن پر تھا۔ چاروں طرف سر سبز کھیت تھے اور ایک کھلا اور طویل روڈ تھا میں نے چھت پر پہنچ کر خوبصورت نظارے دیکھے اور شام کے وقت کی ٹھنڈی ہوا کا لطف اٹھایا۔ میں شام کے وقت گھر کی طرف روانہ ہو گیا میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بھی بنائی تھیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ Photographer Aamirhayat Camera mobile phone camera Mobile phone Redmi 9t ISO auto Location Mianwali Punjab Pakistan Flash No flash Posted using SoMee
0 Comments 0 Shares 713 Views